کوئٹہ: دو کروڑ روپے کی سپاری پر اَسی سالہ معمر خاتون کو قتل کر دیا گیا
ستر سالہ عزیز احمد اور ان کی اسی سالہ ریٹائرڈ ٹیچر بہن مختار بیگم گھر میں اکیلے رہتے تھے۔ 9 فروری کی رات کو دونوں اپنے اپنے کمروں میں آرام کرنے گئے تو کچھ دیر بعد مختار بیگم کے کمرے کے ٹی وی کی آواز بہت اونچی ہو گئی خلاف معمول بات دیکھ کر عزیز…