کوئٹہ کینٹ میں جبری گمشدگی پر سیشن میں کیا باتیں ہوئیں؟
پاکستان فوج کے زیرِ اہتمام کوئٹہ بلوچستان میں جاری سیکیورٹی ورکشاپ کے دوران جبری گمشدگیوں کے حوالے سے منعقدہ سیشن میں پہلی بار ’وائس فار مسنگ پرسنز‘ کے نمائندے کو بلایا گیا اور اس موضوع پر شرکانے کھل کر اظہارِ خیال کیا کوئٹہ کینٹ میں ہونے والی اس ورکشاپ…
مستقبل میں دنیا کا ہر شخص کوئٹہ کے نام سے کیوں واقف ہوگا؟
اس وقت دنیا بھر میں انٹرنیٹ پر محفوظ کیے گئے ڈیٹا کا حجم اور پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا شہر کوئٹہ۔۔۔ یہ بات یقیناً آپ کے لیے تعجب کا باعث ہوگی، کہ ان کا آپس میں تعلق کیا ہے۔۔ بے تکی اور بے جوڑ سی بات لگتی ہے نا؟ اُس دور میں، جب انسان نے…
کوئٹہ میں منشیات فروشوں کا ’راج‘ کئی برس بعد کیسے ختم ہوا؟
گورنر، وزیراعلیٰ اور آئی جی کے دفتر سے چند سو قدم کی دوری پر واقع کوئٹہ سٹی نالہ (حبیب نالہ) نشے کے عادی افراد، منشیات فروشوں اور دیگر سنگین جرائم میں مطلوب ملزمان کی آماجگاہ تھا۔ یہاں پولیس کو ماضی میں کی گئی کارروائیوں میں اکثر ناکامی کا سامنا کرنا…
کوئٹہ میں قتل ہونے والے تین بچوں کی ماں بھی فائرنگ سے ہلاک
گزشتہ روز پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ایک ایسی خاتون کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا، جن کے تین بچوں کو بھی ڈیڑھ سال قبل بے دردی سے مار دیا گیا تھا پولیس کے مطابق نرگس مینگل کو ہفتے کی صبح کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر اپنے گھر کے…
زیارت سے ڈی ایچ اے کوئٹہ کے اغوا ہونے والے افسر کی ہلاکت کی تصدیق، ساتھی کی تلاش جاری
بلوچستان میں سرکاری و عسکری ذرائع نے ضلع زیارت سے اغوا ہونے والے ڈیفینس ہاؤسنگ اتھارٹی کوئٹہ کے افسر لیفٹیننٹ کرنل لئیق مرزا کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے واضح رہے کہ لئیق مرزا کو ان کے ایک ساتھی سمیت منگل کی شب زیارت اور کوئٹہ کے درمیان واقع ورچوم کے علاقے…
کوئٹہ میں قربانی کے گوشت کی خرید و فروخت کا بازار
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں قربانی کے گوشت کی خرید و فروخت کا ایک بازار لگتا ہے یہ منڈی کوئٹہ کے باچا خان ( سابقہ میزان) چوک پر صرف عید الاضحیٰ پر ہی سجتی ہے یہاں کوئی مول تول اور بھاؤ تاؤ کرنے والے ماہر بیوپاری نہیں ہوتے، لیکن پھر بھی کسی طرح مول…
خشک سالی اور سخت موسمی حالات سے نبرد آزما شخص، جو اکیلے ڈیم بنا رہا ہے
کوئٹہ – کچھ لوگ یہ سوچ کر ساری زندگی کچھ نہیں کرتے کہ ان کے بس میں تو کچھ بھی نہیں، حالات پر کُڑھتے ایسے لوگ دوسروں پر الزام دھر کر خود کو بری الذمہ قرار دے کر مطمئن ہو جاتے ہیں. لیکن وہ یہ کبھی نہیں سوچتے کہ ابتدا ایک ایسے چھوٹے قدم سے…
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن غیر فعال ہوکر بھوت بنگلہ بن گیا
کوئٹہ : شاندار ماضی کا حامل کوئٹہ ریلوے اسٹیشن ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوکر ویران ہو گیا ہے اور کسی بھوت بنگلے کا منظر پیش کرنے لگا ہے کسمپرسی کا شکار کوئٹہ ریلوے اسٹیشن غیرفعال ہو چکا ہے، جب کہ عدم توجہ کے باعث ریلوے اسٹیشن تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے حکومتی…