جنگ میں ’ہوا بھرے ٹینک‘ دشمن کو کیسے نقصان پہنچاتے ہیں؟
جنگ جیتنے اور دشمن پر بھاری پڑنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے لیس ٹینک، میزائل سسٹم یا ہتھیار درکار ہوتے ہیں۔ لیکن جب لڑائی کے دوران یہ ہتھیار تباہ ہوتے ہیں تو ان سے ہونے والا نقصان بھی بہت بھاری پڑتا ہے جنگوں کی تاریخ میں دشمن کو دام میں پھنسانے یا اس کا…