لورالائی کے نیک محمد کے سیلون ریڈیو اسٹیشن سے جنونی عشق کی داستان
لورالائی – سیلون ریڈیو اسٹیشن، ایشیا کا سب سے قدیم ریڈیو اسٹیشن ہے۔ یورپ میں نشریات کے افتتاح کے صرف تین سال بعد 1923ء میں نوآبادیاتی ٹیلیگراف ڈیپارٹمنٹ نے سیلون میں تجرباتی بنیاد پر نشریات کا آغاز کیا تھا ریڈیو سیلون کی تاریخ 1925ء کی ہے، جب اس کا…