ریڈیم: اندھیرے میں چمکنے والا مادہ، جو کئی لڑکیوں کی جان لے گیا!
گریس فرائر کے لیے یہ عجیب تو تھا کہ ناک صاف کرتیں تو ان کا رومال اندھیرے میں چمکتا لیکن وہ یہ نہیں جانتی تھیں کہ یہ ان کی زندگی اندھیر ہونے کی ابتدا ہے گریس نے سنہ 1917 کے موسم بہار میں 70 دیگر لڑکیوں کے ساتھ جس فیکٹری میں کام شروع کیا، وہ…