رافیل نڈال نے اپنا 14واں فرنچ اوپن جیت لیا، ٹورنامنٹ کے اب تک کے سب سے معمر چیمپئن بن گئے
نڈال کو اپنے 23سالہ ناتجربہ کار حریف پر برتری ثابت کرنے میں زیادہ دیر نہ لگی اور انہوں نے باآسانی اسٹریٹ سیٹ میں کامیابی حاصل کر کے چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا کلے کورٹ کے بادشاہ کہلانے والے نڈال نے فائنل میں ڈنمارک کے کیسپر رووڈ کو شکست دیکر…