انٹار کٹیکا کی اسلام آباد سے بھی بڑی آئس شیلف اچانک غائب ہوگئی
کراچی – سیٹلائٹ تصاویر میں انٹار کٹیکا میں اسلام آباد سے بھی بڑے رقبے پر پھیلی آئس شیلف کے ڈرامائی اختتام کا مشاہدہ کیا گیا ہے مشرقی انٹار کٹیکا کے ساحل پر کونگر آئس شیلف 15 مارچ کو مکمل طور پر منہدم ہوگئی اس آئس شیلف کا رقبہ 1200 اسکوائر…