جنوبی پنجاب کے وہ بند، جو صاحب حیثیت لوگوں کو بچاتے اور غریبوں کے گھر بہا لے جاتے ہیں
جس جگہ کچھ عرصے پہلے تک امام بخش کا گھر تھا، اب اس مقام تک وہ کشتی کے بغیر جانا ممکن نہیں پنجاب کے ضلع راجن پور کے امام بخش بتاتے ہیں کہ یہاں جب سیلابی ریلے نے ان کی بستی کا رخ کیا تو پانی کی سطح ان کے قد سے بھی اونچی تھی…