فوج نے سری لنکن صدر گوتابایا راج پکشے کو ملک سے فرار کروا دیا
سری لنکا میں جاری معاشی اور سیاسی بحران کے دوران ہونے والے مظاہروں کے بعد صدر گوٹابایا راج پکشے بدھ کی علی الصبح ایک فوجی طیارے پر ملک سے فرار ہو گئے، جس کی تصدیق سری لنکن فضائیہ نے کر دی ہے خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق سری لنکن فضائیہ نے ایک بیان میں…
سری لنکا کا راجاپکشے خاندان کون ہے اور کیسے دہائیوں سے اقتدار میں ہے؟
”کیا آپ کے ملک میں راجاپکشے ہی واحد ذات ہے؟“ یہ سری لنکا میں ایک مشہور لطیفہ ہے کہ ایک (فرضی) چینی اہلکار ملک کے دورے پر آئے تو تمام اہم شخصیات کی ذات راجاپکشے سن کر حیران رہ گئے مگر یہ قابلِ فہم ہے کہ یہ لطیفہ کیسے وجود میں آیا۔ ایسا اس لیے…