جنڈ پر جان قربان
’سر سنتے رکھ رہے تو بھی سستو جان‘ مطلب کہ اگر سر دے کر درخت کو بچایا جاسکے تو بھی یہ سودا سستا ہے یہی وہ نعرہ مستانہ ہے جو امریتا دیوی نے لگایا اور اس درخت سے لپٹ گئیں، جسے ان کے سمجھانے اور منع کرنے کے باوجود جودھپورکے راجا ابھئےسنگھ کے سپاہی کاٹنا…