دھرما راجیکا سٹوپا، جہاں اب ویساکھ ڈے منایا جاتا ہے
یہ251 قبل مسیح ہے۔ منظر ہے ٹیکسلا میں واقع عظیم الشان سٹوپا دھرما راجیکا، جسے بنے ہوئے چند ماہ ہی ہوئے ہیں۔ اشوک نے بدھا کی راکھ یہاں رکھ کر اس سٹوپا کو متبرک ترین درجہ دے دیا ہے ٹیکسلا میں ویساکھ ڈے منایا جا رہا ہے جس میں شرکت کے لیے اشوکِ اعظم اپنی…