کیا یہ سچ ہے کہ سحر میں الائچی اور دہی کھانے سے پیاس کم لگتی ہے؟
اسلامی کلینڈر کے اعتبار سے رمضان کے روزے کبھی سردی میں آتے ہیں تو کبھی گرمی میں۔ طویل دورانیے کے روزے میں پیاس تو یقیناً لگتی ہی ہے رواں سال پاکستان میں ماہ صیام مارچ اور اپریل کے موسم میں آیا ہے، جب ملک کے اکثر علاقوں میں موسم قدرے بہتراور معتدل ہے لیکن…