رانا شمیم حلف نامہ تصدیق کے لئے پاکستانی عدالتوں میں جانے کو تیار ہوں، چارلس گتھری
لندن – جسٹس (ر) رانا شمیم کے حلف نامے کی تصدیق کرنے والے وکیل، اوتھ کمشنر اور نوٹری پبلک چارلس گتھری نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں عدالتوں میں پیش ہونے کے لئے تیار ہیں تاکہ اس بات کی تصدیق کی جا سکے کہ رانا شمیم نے حلف نامے پر دستخط کیے تھے اور…
والد کا نواز شریف سے رابطہ تھا، لندن میں ملاقات بھی کی، رانا شمیم کے بیٹے کا بیان
کراچی : نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیٹے اور وکیل ایڈووکیٹ احمد حسن رانا نے کہا ہے کہ والد لندن گئے تھے اور نواز شریف سے ان کی ملاقات ہوئی تھی واضح رہے کہ رانا محمد شمیم نے…
رانا شمیم کی نوازشریف سے ملاقات ہوئی، عدلیہ پر حملے کا منصوبہ لندن میں بنا‘. شہزاد اکبر کا دعویٰ
اسلام آباد : مشیرِ داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے دعویٰ کیا ہے کہ جسٹس (ر) رانا شمیم کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات ہوئی اور عدلیہ پر حملہ آور ہونے کے لئے لندن میں بیٹھ کر منصوبہ سازی کی گئی نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر…