گینگ ریپ واقعے کی رپورٹنگ کی کوشش کرنے کے جرم میں قید صحافی کی ضمانت دو برس بعد منظور
بھارتی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والے مسلم صحافی صدیق کپّن کو ضمانت ملنے میں تقریبا دو برس کا وقت لگ گیا، ان کا جرم یہ تھا کہ انہوں نے ریپ کا شکار ہونے والی دلت لڑکی کے لیے آواز اٹھائی تھی بھارتی سپریم کورٹ نے ریاست اترپردیش میں گینگ ریپ کا نشانہ بننے…