دہلی گینگ ریپ اور قتل کے دس سال بعد بھی خوف ختم نہیں ہو سکا۔۔۔
بھارتی دارالحکومت دہلی میں دس سال قبل ایک بس میں ایک نوجوان خاتون کی وحشیانہ اجتماعی جنسی زیادتی اور قتل کا ایک ایسا گھناؤنا واقعہ پیش آیا، جس نے نہ صرف دنیا کو ہلا کر رکھ دیا بلکہ یہی واقعہ بھارت میں جنسی تشدد کی بلند شرحوں کی طرف توجہ مبذول کروانے کا…
گینگ ریپ واقعے کی رپورٹنگ کی کوشش کرنے کے جرم میں قید صحافی کی ضمانت دو برس بعد منظور
بھارتی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والے مسلم صحافی صدیق کپّن کو ضمانت ملنے میں تقریبا دو برس کا وقت لگ گیا، ان کا جرم یہ تھا کہ انہوں نے ریپ کا شکار ہونے والی دلت لڑکی کے لیے آواز اٹھائی تھی بھارتی سپریم کورٹ نے ریاست اترپردیش میں گینگ ریپ کا نشانہ بننے…
بیلجیئم: بچوں کا استحصال، قتل کرنے والے بدنامِ زمانہ سیریل کلر کا گھر مسمار
بیلجیئم کی تاریخ کے سب سے بدنامِ زمانہ سیریل کلر اور بچیوں کا جنسی استحصال کرنے والے مارک دوترو کے مکان کو مسمار کرنے کا کام کا آغاز منگل سے کر دیا گیا ہے، جہاں ان کے متاثرین کی یادگار تعمیر کی جائے گی شارلیروئی شہر میں ’دہشت کے گھر‘ کے نام سے مشہور اس…
فرانس میں 2 لاکھ 16 ہزار بچے پادریوں کے جنسی استحصال کا شکار ہوئے، رپورٹ
پیرس : فرانس کے کیتھولک چرچوں میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے قائم کی گئی انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں ہولناک حقائق سامنے آئے ہیں کمیشن نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 1950ع سے تاحال 2 لاکھ 16 ہزار بچوں کے ساتھ جنسی استحصال…