پاکستان کا ایک مثالی گاؤں، جو پوری دنیا کے لیے ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے
دور دراز علاقوں سے ایک تو کوئی خبر ہی مشکل سے آتی ہے، آتی بھی ہے تو وہ اکثر بری خبر ہی ہوتی ہے۔ شايد اسی لیے رسول پور جیسے گاؤں، سو فیصد شرح خواندگی اور زیرو فیصد جرائم کا ریکارڈ رکھنے کے باوجود ہمارے سنسنی زدہ میڈیا کے لیے خبر کا درجہ نہیں رکھتے…