یہ شیشے کا ماسک نہیں بلکہ دھوپ سے بچانے والا چشمہ ہے!
ٹوکیو : جاپان کی ایک کمپنی نے دھوپ سے بچانے والا اتنا بڑا چشمہ تیار کرلیا ہے، جو ماسک کی طرح پورے چہرے کو ڈھانپ لیتا ہے۔ اس کی قیمت اٹھارہ ڈالر یعنی تقریباً تین ہزار پاکستانی روپے ہے آنکھوں کو دھوپ سے بچانے والے چشموں یعنی سن گلاسز کا فیشن بہت پرانا ہے۔…