امبر کو چھونے چلا میرا بلوچستان
تین مشہور جاپانی بندروں کی کہانی تو آپ نے سنی ہوگی۔ نہیں سنی تو تصویر ضرور دیکھی ہوگی۔ ایک بندر نے منھ پر، دوسرے نے کانوں پر اور تیسرے نے اپنی آنکھوں پر ہاتھ رکھے ہوئے ہیں۔ یعنی نہ بُرا کہو، نہ بُرا سنو، نہ بُرا دیکھو جب بھی میں کوئی ملّی نغمہ سنتا یا…