سموسہ ’ایٹم بم‘، بریانی ’نیوکلیئر میزائل‘، پیزا ’ڈرون اٹیک‘ اور غذا کی عالمی جنگ!
سموسہ، جلیبی، پیزا اور بریانی۔۔۔ یہ وہ نام ہیں، جو چٹ پٹے کھانوں کے شوقین خوش خوراک لوگوں کے منہ میں پانی لانے کے لیے کافی ہیں لیکن جب سموسہ ایٹم بم، بریانی نیوکلیئر میزائل، جلیبی غوری میزائل اور پیزا کو کیلوریز کا ڈرون اٹیک کہا جائے تو ذرا سوچیے ان…