غزہ! مشرق وسطیٰ کے مسئلے کا ٹرمپ انداز میں حل!
واشنگٹن کا عظیم ’سفید باپ‘ بول پڑا ہے۔ معمولی اور عام فانی انسان سنیں اور اس کا حکم بلا چوں و چَرا مانیں۔ صدر ٹرمپ نے فرمایا کہ غزہ ایک ”گندگی کا ڈھیر“ ہے اور اسے ”صاف“ کرنا ضروری ہے۔ اکیس لاکھ انسانوں کا ”کچرا“ اس اہم ساحلی علاقے کی خوبصورتی کو خراب کر…
حماس اسرائیل معاہدہ: حماس نے سب کو پسپا کر دیا
غزہ میں اسرائیل کی جنگ 15 ماہ کے بعد جنوری 2025 کو اپنے انجام کی طرف بڑھ گئی ہے۔ اس کا یہ انجام اس معاہدے کے نتیجے میں ہوا ہے جو اسرائیل اور اس کے سب سے بڑے فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کے درمیان ثالثوں کی مدد سے ہوا ہے۔ معاہدے کے دو اصل فریق…
لیاری کے فلم ساز نے خاموش فلم بنا کر بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کر لیا
سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والے عدیل ولی رئیس کی فلم ’ٹو ون زا ٹو‘ کو امریکہ میں ہونے والے ’اسٹوڈنٹ ورلڈ امپیکٹ فلم فیسٹول‘ SWIFF میں ایوارڈ سے نوازا گیا فلموں کے فیسٹیول اس میں دنیا بھر سے ایک سو بیس فلم سازوں نے حصہ لیا تھا،…
فیڈ کا بحران: مرغی کا گوشت ’بیف‘ سے بھی مہنگا ہونے کا خدشہ
منگل کے روز مرغی کے گوشت کی قیمت ساڑھے چھ سو روپے فی کلو گرام تک پہنچ گئی، جبکہ تاجروں اور پولٹری فارمرز نے خبردار کیا ہے کہ مرغی کا گوشت نسبتاً سستی ہونا پرانی بات ہو سکتی ہے اور فیڈ کا بحران جاری رہا تو جلد ہی چکن گائے کے گوشت جتنا مہنگا ہو…