افغان مہاجرین اور کمہار کا گدھا
جب ڈیورنڈ لائن پر بچھی خاردار بساط پر مہرے آگے پیچھے ہونے لگتے ہیں تو کابل کی جانب سے نان اسٹیٹ ایکٹرز زیادہ متحرک ہو جاتے ہیں اور پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور مہاجرین کے مہرے آگے پیچھے کرنے لگتا ہے نا کوئی یہ پہلا موقع ہے نہ ہی آخری کہ غیر قانونی افغان…
محفوظ زندگی اور دلہن بننے کے خواب، جنہیں سمندر نگل گیا۔۔۔
ایک تصویر، جس میں ایک لڑکی جھلملاتے آنچل میں لپٹی، ریشمی کپڑوں میں ملبوس روپہلے جوتے پہنے ہاتھوں اور ہاتھ میں پرس لیے کھڑی ہے، جبکہ اس کے پس منظر میں بانس سے بنی دیواروں اور چھت والا مکان نظر آ رہا ہے۔ یہ تصویر اس لڑکی کے اہلِ خانہ، عزیزوں اور رشتے داروں…
بحری جہاز کے رڈر بلیڈ پر بیٹھ کر اسپین پہنچنے والے تارکین وطن کی تصویر نے دنیا کو حیران کر دیا
ایک ایسی تصویر، جسے جس نے بھی دیکھا، وہ حیران ہوئے بغیر نہ رہ سکا۔ اس کی وجہ اُن کا مشکل، پُرخطر اور غیرقانونی کام تھا، لیکن ساتھ ہی یہ تصویر اپنے اندر کئی کہانیاں بھی سموئے ہوئے ہے گران کیناری کے ساحل پر ان تین افراد کو بچانے کے دو دن بعد اب وہ…
2014ع سے پچاس ہزار مہاجرین بہتر مستقبل کے خواب کے ساتھ موت کی آغوش میں جا چکے
دنیا میں انسانی نقل مکانی کے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے کا کہنا ہے کہ سن 2014ع سے اب تک بہتر زندگی کی تلاش میں نکلنے والے تارکین وطن میں سے پچاس ہزار لوگ خطروں سے بھرے سفری راستوں پر چلتے ہوئے موت کے منہ میں جا چکے ہیں لاپتا ہونے والے تارکین وطن پر…
یورپ میں پناہ گزینوں کی آمد نے ریکارڈ توڑ دیے۔۔
ایک یورپی ایجنسی کے مطابق یورپ میں پناہ لینے والے افراد کی ماہانہ تعداد میں تیزی سے اضافے نے میزبان ممالک پر دباؤ مزید بڑھا دیا ہے۔ 2015ع کے بعد یورپ میں پناہ کی درخواستوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے تفصیلات کے مطابق سیاسی پناہ سے متعلق یورپی ایجنسی (ای یو…
یورپی یونین سے پناہ کے خواہشمند تارکینِ وطن کی ملک بدریوں میں بڑا اضافہ
یورپی یونین کے رکن ستائیس ممالک نے مجموعی طور پر اپنے ہاں سے پناہ کے متلاشی تارکین وطن کی ملک بدریوں میں پھر اضافہ کر دیا ہے۔ رواں سال اپریل سے جون تک ایسے قریب ایک لاکھ غیر ملکی شہریوں کی ملک بدری کے احکامات جاری کیے گئے ہیں یورپی یونین کے شماریاتی…
مسولینی کے بعد پہلی بار اٹلی میں انتہائی دائیں بازو کی حکومت کا امکان، مہاجرین کے لیے خطرہ؟
اٹلی میں عام انتخابات میں برتری حاصل کرنے کے بعد انتہائی دائیں بازو کی رہنما جورجیا میلونی ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم بننے کے قریب ہیں، جو دوسری عالمی جنگ کے بعد سے اٹلی میں انتہائی دائیں بازو کی حکومت کی رہنمائی کریں گی عالمی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ…
بے خبری کی چادر میں لپٹی ایک خبر
تین ہفتے پہلے اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزیناں ( یو این ایچ سی آر) کی سالانہ رپورٹ شائع ہوئی جسے حسبِ معمول کسی نیوز چینل یا اخبار نے ایک چھچھلتی خبر سے زیادہ اہمیت نہیں دی۔ جب کہ اس رپورٹ کی شکل میں ہم سب کے لیے یہ المناک خبر تھی کہ جیسے…