کیا ریگولیٹری ڈیوٹی ختم ہونے سے گاڑیاں واقعی سستی ہوئی ہیں؟
موجودہ وفاقی حکومت نے گذشتہ سال جون میں زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے پیش نظر درآمدات کو محدود کرنے کے لیے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی (آر ڈی) بڑھا کر سو فیصد کر دی تھی۔ اس ایس آر او کی میعاد 31 مارچ 2023 تک تھی، جس پر تاحال نظرثانی…