جھوٹ اورپروپیگنڈے کو امریکہ اور پاکستان تعلقات میں حائل نہیں ہونے دیں گے: امریکا
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے ایک پریس بریفنگ کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے عہدے سے برطرف کیے جانے کا الزام امریکا پر عائد کرنے اور امریکا مخالف مہم چلانے سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ "جھوٹ اورپروپیگنڈے کو…