کاکڑاں کا تَیلی
’’اڑھائی روپے!‘‘ مولو نے طنز سے سر ہلا کر اپنی بیوی کی طرف دیکھا، ان نگاہوں سے جو گویا کہہ رہی تھیں کہ کم بخت تانگے والے کی عقل شاید گھاس چرنے چلی گئی ہے۔ ابھی مشکل سے آٹھ ساڑھے آٹھ کا وقت ہوگا، لیکن دن پہاڑ سا نکل آیا تھا۔ سورج عین سر پر…
کینیا میں فاقہ کشی سے مذہبی فرقے کی 303 ہلاکتوں کے پیچھے موجود کردار پال میکنزی کون ہے؟
کینیا کے ایک جنگل میں فاقہ کشی سے مرنے والوں کی تعداد منگل کے روز تک 300 سے تجاوز کر گئی ہے، جب کہ 600 افراد اب بھی لاپتا ہیں حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والے مسیحی فرقے گڈ نیوز انٹرنیشنل چرچ کے رکن تھے، جس کی قیادت پادری پال میکنزی کر رہے تھے…
پوجا
روہڑی اور سکھر کے درمیان دریا ہے ، دو کنارے ہیں ، سندھو جو نہ جانے کتنے لاکھوں برسوں سے بہہ رہا ہے یہ تب سے رواں دواں ہے جب اس سندھو ماتھری پر انسان بھی نہ تھا۔ نہ جانے کتنے حملہ آور آئے، کتنے مذاہب آئے ، ثقافتیں ،زبانیں آئیں، شہر اجڑے، تہذیبیں آئیں…
پاکستان میں بدھ مت پیروکار کن حالات سے دوچار ہیں؟
بہت ممکن ہے کہ یہ بات کئی لوگوں کے لیے نئی ہو، کہ پاکستان میں بدھ مذہب کے ماننے والے بھی رہتے ہیں، اگرچہ ان کی تعداد کم ہے صوبہ سندھ کے اضلاع نوشہرو فیروز، سکھر، گھوٹکی، خیر پور، سانگھڑ اور نواب شاہ میں ان کے ساڑھے چھ سو کے قریب گھرانے آباد ہیں ان…
‘حقیقی ہندوستانی ہونے کے لیے ہندو ہونا لازمی ہے
ہندوستان میں میں چونسٹھ فیصد ہندوؤں کا ماننا ہے کہ ایک حقیقی ہندوستانی ہونے کے لیے ہندو ہونا لازمی ہے۔ یہ نتائج امریکی ادارے ”پیو ریسرچ سنٹر“ کے ایک تازہ ترین سروے میں ہندوستان میں مذہب اور قومیت کے حوالے سے کی گئی تحقیق میں سامنے آئے ہیں اسی سروے میں یہ…