بھارت میں داخلی سیاسی اور مذہبی تقسیم کے پھیلتے اثرات برطانیہ کیسے پہنچے؟
ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان حالیہ تشدد نے برطانیہ کے شہر لیسٹر کو ہلا کر رکھ دیا۔ اس برطانوی شہر میں جنوبی ایشیائی باشندوں کی بڑی تعداد آباد ہے۔ مبصرین کے مطابق اس ساری صورتحال میں بھارتی سوشل میڈیا پر پھیلائی اشتعال انگیزی کی مہم نے کلیدی کردار ادا…