محمد خان شیرانی کے دورۂ لاہور سے مولانا فضل الرحمٰن کی مشکلات بڑھنے کاخدشہ
جمعیت علما اسلام سے نکالے گئے سینئر رہنماؤں نے لاہور میں ڈیرے ڈال لیے ہیں، جس سے پارٹی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی مشکلات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین اور جے یو آئی کے سینئر رہنما مولانا…