لانگ مارچ کا تیسرا روز: کنٹینر کی زد میں آنے والی خاتون رپورٹر کی ہلاکت پر مارچ روک دیا گیا
صوبہ پنجاب کے شہر سادہوکی میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران نجی ٹی وی چینل سے وابستہ ایک خاتون رپورٹر مرکزی کنٹینر تلے آ کر ہلاک ہو گئی ہیں ریسکیو 1122 کی جانب جاری کردہ پریس ریلیز میں خاتون کی شناخت 35 سالہ صدف نعیم کے طور پر کی گئی ہے جو ’چینل…