خوف، مزاحمت اور دیواروں میں قید گواہی
کل شام، اپنے گاؤں کے درختوں کے سائے میں اور فصلوں کے درمیان چلتے ہوئے، جب اچانک ایک اژدھے پر نظر پڑی، جسے ہم بھیڑیا ٹاؤن کہتے ہیں، تو ایک لمحے کو خوف سے آنکھیں بند ہو گئیں۔ یہی گاؤں، میری جنم بھومی، جس کے آنگن میں کبھی طرح طرح کے درختوں کی چھاؤں ہوا…
ندی اور بوڑھا (سنہالی ادب سے منتخب افسانہ)
پچھلے دس یا اس سے بھی کچھ زیادہ سالوں سے، ہر دن بوڑھا زیادہ تر وقت ندی کے کنارے بیٹھا رہتا۔ اُس کی عمر بیاسی برس تھی اور اب اُس نے کام کاج چھوڑ دیا تھا۔ ندی، بالکل اُس کے گھر کے سامنے تھی اور کچھ صدیاں پُرانی تھی۔ اُس کی ساری زندگی اسی ندی…
ایک بُدھو (روسی ادب سے منتخب افسانہ)
کچھ دن قبل میں نے اپنے بچوں کی گورنس، جولیا ویسلوینا کو اپنی اسٹڈی میں بلایا۔ ”بیٹھ جاؤ جولیا ویسلوینا!“ میں نے کہا، ”آؤ ہم آپس میں حساب کتاب کر لیں۔۔ اگرچہ تمہیں پیسوں کی سخت ضرورت ہے لیکن تم تکلفاً کوئی تقاضہ نہیں کرو گی۔۔ ہمارے درمیان تیس روبلز ماہانہ…
کہانی کار کی کہانی، کہانی کی زبانی (افسانہ)
میں کہانی ہوں۔ میں نے کتنی ہی زندگیاں تراشی ہیں، کتنے ہی خواب بُنے ہیں، کتنی ہی تقدیریں سنواری ہیں۔ میری سطروں میں محبت کے چراغ جلے، غموں کے سائے دراز ہوئے، اور بغاوت کی صدائیں گونجیں۔ میں نے ظالموں کو گرایا، مظلوموں کو اٹھایا، وقت کو پلٹا، زمین کو آسمان…
پروٹین کی جڑ کی دریافت، موسمی اثرات سے محفوظ فصلیں اور غذائی قلت میں کمی کی امید
دنیا بھر میں ماحولیاتی تبدیلیوں نے سب سے زیادہ جن شعبوں کو متاثر کیا ہے، ان میں زراعت سرفہرست ہے۔ ایک طرف گرمی میں ہوش ربا اضافہ ہوا ہے تو دوسری جانب بارشوں کے پیٹرن میں تبدیلی سے کہیں سیلاب تو کہیں خشک سالی سے کھڑی فصلیں تباہ ہونا اب ایک معمول بن چکا…
چی گویرا کی کہانی، جو آج بھی ظلم اور جبر کے خلاف مزاحمت کی علامت ہے!
14 جون سنہ 1928 کو ارجنٹینا کے علاقے روساریو کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہونے والا ارنسٹو گویرا ڈی لا سرنا کو دنیا چی گویرا کے نام سے جانتی ہے۔ اس نے بیونس آئرس یونیوسٹی سے میڈیکل کی تعلیم حاصل کی زمانہ طالب علمی میں اسے جنوبی اور وسطی امریکہ میں بہت…
شیخ ایاز : وادیِ مہران کی گونج دار مزاحمتی آواز
جدید سندھی شاعری کا معتبر حوالہ، سندھ دھرتی کی بھرپور مزاحمتی آواز معروف انقلابی شاعر، شیخ ایاز… جنہوں نے اپنی شاعری کے ذریعے کچلے ہوئے طبقات کی ترجمانی کی اور اپنے لفظوں کے گونج دار کمالِ فن سے ایک جہان کو تسخیر کرگئے۔ شیخ ایاز کو اپنے چاہنے والوں سے…