نادرا میں ملازمت کرنے والے 1109 افراد کا تعلق مسلح افواج سے ہے، وزارت داخلہ کی رپورٹ
وزارت داخلہ نے سینیٹ کو جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کہا ہے کہ نادرا کا کل عملہ 19 ہزار 161 ملازمین پر مشتمل ہے جبکہ نادرا میں 1109 ملازمین کا تعلق مسلح افواج سے ہے جن کا تناسب 5.78 فیصد ہے جواب میں کہا گیا ہے کہ نادرا میں افسر لیفٹینیٹ کرنل ریٹائرڈ…