جرمنی نے نائجیریا سے لوٹے گئے نوادرات واپس کر دیے
گزشتہ دنوں نائجیریا کے دارالحکومت میں منعقدہ نوادرات واپس لوٹانے کی تاریخی تقریب میں جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئر بوک اور دیگر حکام نے اس افریقی ملک سے چرائے گئے بیس بینن کانسی کے مجسمے واپس کر دیے جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک نے نائجیریا کے…
نواز شریف جلد واپس آ رہے ہیں، جاوید لطیف. وہ نہیں آ رہے، ترجمان
لاہور : مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کے سابق وزیر اعظم و پارٹی قائد نواز شریف کے رواں سال پاکستان واپس آنے کے دعوے کو ان کی اپنی جماعت نے فوری طور پر یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا ہے کہ وہ واپسی کی فلائٹ صرف اس وقت ہی بک کروائیں…