”برطانوی فوجیوں نے سوئے ہوئے افغانوں کو قتل کیا“ لندن کی عدالت میں انکشاف
وہ مار دیے گئے، اس لیے نہیں کہ وہ کوئی خطرہ تھے یا کسی خطرے کی وجہ تھے، وہ صرف اس لیے مار دیے کہ وہ بلوغت کی عمر کو پہنچ گئے تھے۔۔ صرف ایک خدشہ، کہ وہ ’لڑنے کی عمر‘ کو پہنچ گئے ہیں، ان کی زندگی کے خاتمے کی وجہ بن گیا! یہ…
ٹوائلٹ پیپر سے سنگین بیماریاں پھیلنے کا انکشاف
امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک تازہ تحقیق کے نتائج سے انکشاف ہوا ہے کہ ٹوائلٹ پیپرز سے متعدد سنگین اور جان لیوا امراض بھی پھیل سکتے ہیں، جن میں کینسر، جگر کے امراض اور بانجھ پن جیسے امراض بھی شامل ہیں ماہرین کی تحقیق کے مطابق ٹوائلٹ پیپر خود…
یوٹیوب پر بچوں کو تشدد کی جانب راغب کرنے کے اشتہارات دکھائے جانے کا انکشاف
یوٹیوب پر چھوٹے بچوں کے لیے مخصوص وڈیوز کے دوران اشتہارات کے ذریعے پرتشدد مواد کی تشہیر کرنے والی ویب سائٹس کی جانب راغب کیے جانے کا ’انکشاف‘ ہوا ہے خبررساں ادارے ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق بچوں کے لیے مخصوص تقریباً ہر دو میں سے ایک وڈیو کے ساتھ اشتہارات…
ہیپاٹائٹس اے وائرس کے طریقہ واردات کا بنیادی راز افشا
دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے ہیپاٹائٹس اے کی اب تک کوئی دوا موجود نہیں، لیکن اب پہلی بار اس کے وائرس کے تیزی سے پھیلنے میں پروٹین اور اینزائم کے کرداروں کو اچھی طرح سمجھا گیا ہے اس دریافت کو طبی دنیا میں اس لیے اہم سمجھا جا رہا ہے کہ اس سے…