اسٹیل ملز کی 1500 ایکڑ زمین صنعتی پارک کیلیے مختص کردی، گوہراعجاز
نگران وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ اسٹیل ملزکی 1500 ایکڑ زمین انڈسٹریل پارک کے لیے مختص کی گئی ہے اور اس کی ترقی سی پیک کے تحت چینی حکام کو تفویض کی گئی تھی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر اور گوہر اعجاز کے…