جب سیاست نے پہلو بدلا: دائیں اور بائیں بازو کی مشہور زمانہ اصطلاحات کی کہانی
آپ نے اکثر سیاسی مباحث میں دائیں بازو اور بائیں بازو کی اصطلاحات کا شد و مد سے ہونے والا استعمال ضرور سنا ہوگا۔۔ اور ان کا ذکر سن کر آپ کے ذہن میں ایک سیاسی نقشہ ابھرتا ہوگا: ایک طرف روایت پرستی، قوم پرستی اور مذہبی سیاست کی چھاؤں؛ دوسری طرف ترقی پسندی،…
کہانی کار کی کہانی، کہانی کی زبانی (افسانہ)
میں کہانی ہوں۔ میں نے کتنی ہی زندگیاں تراشی ہیں، کتنے ہی خواب بُنے ہیں، کتنی ہی تقدیریں سنواری ہیں۔ میری سطروں میں محبت کے چراغ جلے، غموں کے سائے دراز ہوئے، اور بغاوت کی صدائیں گونجیں۔ میں نے ظالموں کو گرایا، مظلوموں کو اٹھایا، وقت کو پلٹا، زمین کو آسمان…
امن کا طالب (افسانہ)
(اونچے اونچے محلوں کی دلفریبی میں بدامنی کو مت ڈھونڈ! ان تنگ و تاریک گلیوں میں جا، جنہیں بھوک، اور مفلوک الحالی نے اپنا مسکن بنا رکھا ہے۔) سیاہ لبادے والا، بات بات کی آہٹ لیتا ہوا شہر کی گلیوں میں گھوم رہا تھا۔ اجین کے اونچے مکان آدھی رات کے سناٹے میں…
محبت (افسانہ)
فلسفی نے اپنے نوجوان دوست سے کہا۔۔۔ بلا سوچے سمجھے تاریکی میں مت کودو۔ نوجوان ہنسا۔۔۔ بولا۔۔۔ محبت وہ تاریکی ہے، جس میں کودتے وقت سمجھ اور سوچ کی قوتیں سلب ہو جاتی ہیں اور فہم و فراست جواب دے جاتے ہیں۔ کانجلی بھائی آنند! تم مزے میں ہو، یہ جان کر خوشی…
صنعتی انقلاب سے قبل کا یورپ
صنعتی انقلاب سے قبل کا یورپی معاشرہ پسماندگی کی ایک تصویر تھا اور اس میں عدم مساوات اپنی آخری حدوں کو چھو رہی تھی۔ لیکن پھر ٹیکنالوجی کی آمد اور صنعتوں کے قیام نے یکدم اس کی کایا پلٹ دی۔ تاریخ میں بعض حادثات اور واقعات اس قدر اہم ہوتے ہیں کہ وہ…
انقلاب
وہ انقلابی رہنما کی تقرير سے متاثر ہوا اور اس کے قول و فعل سے بھی۔۔ اسے وہ انقلابی رہنما ہر اعتبار سے صداقت شعار نظر آيا۔ اس انقلابی رہنما کی تقرير و تحرير سے اسے پختہ يقين ہوگیا کہ اب انقلاب کو آنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ چنانچہ اس نے بہت غور و…
انقلاب زندہ باد
یہ دو ہزار دو کی بات ہے، جب میں نے پہلی دفعہ لالہ یوسف مستی خان کو اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھا، ان کی باتیں سنیں۔ یہ نہیں تھا کہ ہم ان کے بارے میں نہیں جانتے تھے یا ان کی سیاست کے بارے میں نہیں پتہ تھا، مگر اسے اپنے گاؤں میں اپنے سامنے…
پیرس کا انقلاب
1789ء کے انقلاب کے بعد فرانس انقلاب کی سرزمین بن گیا۔ 1815ء میں نیپولین کی شکست کے بعد یورپی طاقتوں نے کانگریس آف ویانا کے ذریعے قدیم نظام کو واپس لانا چاہا، لیکن اب یورپ کے حالات بدل چکے تھے قوم پرستی کی لہر یورپ کے ہر ملک میں آچکی تھی۔ جرمنی اور اٹلی…