’گلوان سلامہ کہہ رہا ہے‘ بھارتی اداکارہ ریچا چڈا کو بھارتی فوج کی بھڑکی پر طنز مہنگا پڑ گیا
بولی وڈ کی ’بھولی‘ کہلانے والی اداکارہ ریچا چڈا کو بھارتی فوج کے عہدہ دار کی ایک بڑھک پر اپنی تین الفاظ پر مشتمل ٹوئٹ پر اس وقت معافی مانگنی پڑی، جب بھارتیوں نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے غدار قرار دے دیا ریچا چڈا نے 24 نومبر کو ایک مختصر ٹوئٹ…