مارتونگ، جو موت سے بہتر تھا۔۔ اب یہاں ہر طرف معصوم بچوں کی موت کا دکھ پھیلا ہوا ہے۔۔۔
”موت سے مارتونگ بہتر ہے۔“ یہ وہ مقولہ ہے، جو خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کی تحصیل مارتونگ میں زبان زد عام ہے۔ کہتے ہیں کہ پرانے وقتوں میں تین بھائیوں نے ضلع شانگلہ کے تین مقامات بشمول تحصیل مارتونگ، تحصیل چکیسر اور شاہ پور کا بٹوارا کرنے کا ارادہ کیا۔…
جرمنی سے بائیک پر عمرے کے لیے پہنچنے والا شامی مکہ پہنچتے ہی جاں بحق
شامی نژاد شہری جرمنی سے بائیک پر 73 دن کے سفر کے بعد مکہ پہنچتے ہی شدتِ جذبات سے اس قدر مغلوب ہو گئے کہ ان کی روح قفس عنصری سے پرواز کر گئی اور یوں ان کی مقدس ترین شہر میں دفن ہونے کی خواہش پوری ہو گئی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے…