پانچ گیندوں پر پانچ چھکے لگانے والے رنکو سنگھ کا خاکروب سے آئی پی ایل تک کا سفر
انڈین پریمیئر لیگ کا تیرہواں میچ نشیب و فراز سے بھرپور لمحات کی وجہ سے جوش و خروش کی تمام حدوں کو پار کرتا ہوا ایک نئی تاریخ رقم کرنے میں کامیاب ہوا میچ کے دوران ایک وقت میں جہاں افغانستان کے ’جادوگر اسپنر‘ راشد خان نے ہیٹ ٹرک کر کے کلکتہ نائٹ رائڈرز کی…