رشی سونک، کینیا اور ’نیا برطانیہ‘
دنیا کتنی بدل گئی ہے۔ ایک وہ زمانہ تھا، جب انگریز، ہندوستان (آج کے بھارت، پاکستان، بنگلادیش) پر راج کر رہے تھے اور ہندوستانی سرزمین پر بنے کتنے ہی کلبوں میں ’کتوں اور ہندوستانیوں‘ کا داخلہ ممنوع تھا، مگر آج اسی سرزمین کا ایک فرد صادق خان لندن کا میئر ہے…