”لاشوں کا دریا“ سکھر بیراج سے مزید 4 لاشیں برآمد، مجموعی تعداد 19 ہوگئی
ملک بھر میں ہونے والی موسلادھار بارشوں کے بعد سکھر بیراج سے لاشیں ملنے کا سلسلہ نہ رک سکا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید چار افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جس کے بعد چار روز میں ملنے والی لاشوں کی تعداد انیس ہوگئی ہے، جب کہ کچھ ذرائع یہ تعداد تیئیس…