سندھ: ٹنڈو بہاول سانحے سے ماڑی جلبانی واقعے تک۔۔۔
سندھ کے شہر سکرنڈ سے بارہ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ماڑی جلبانی میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی کے دوران فائرنگ سے کم از کم سات افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ماڑی جبلانی میں جمعرات کی دوپہر کو پیش آنے والے اس واقعے کے بارے میں، مقامی افراد اور…
موت سے ایک لمحہ قبل زندگی کا جنم، ٹرک نے حاملہ خاتون کو کچل دیا
شمالی بھارت میں ٹریفک حادثے کے دوران سڑک پر ہی پیدا ہونے والی بچی معجزانہ طور پر بچ گئی ہے۔ بچی کی ماں کو ٹرک نے کچل دیا اور وہ بیٹی کو جنم دینے کے محض چند منٹ بعد دم توڑ گئیں تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ بدھ کو ریاست اترپردیش کے فیروز آباد شہر…
ڈیرہ غازی خان کے قریب بس اور ٹرالر میں تصادم سے 34 افراد جاں بحق
ڈیرہ غازی خان: تونسہ بائی پاس کے قریب مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں چونتیس افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں تونسہ بائی پاس کے قریب انڈس ہائی وے پر مسافر بس اور مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر کے درمیان تصادم…