کاکڑاں کا تَیلی
’’اڑھائی روپے!‘‘ مولو نے طنز سے سر ہلا کر اپنی بیوی کی طرف دیکھا، ان نگاہوں سے جو گویا کہہ رہی تھیں کہ کم بخت تانگے والے کی عقل شاید گھاس چرنے چلی گئی ہے۔ ابھی مشکل سے آٹھ ساڑھے آٹھ کا وقت ہوگا، لیکن دن پہاڑ سا نکل آیا تھا۔ سورج عین سر پر…
کراچی: چھوٹے گاؤں سے بڑے گاؤں تک
کتنی حیرت کی بات ہے ناں کہ کئی صدیوں پہلے کراچی، کولاچی نام کا ایک چھوٹا سا گاؤں تھا۔ ’ثبات ایک تغیّر کو ہے زمانے میں‘ سو وقت کے ساتھ ساتھ دیکھیے کتنی تبدیلی آگئی۔ وہی کراچی جو کبھی مختصر سی آبادی پر مشتمل چھوٹا سا گاؤں تھا، اب یہ کوئی تین کروڑ باسیوں…