ایک بینک ڈکیت کی کہانی، مرنے سے پہلے جن کے انکشاف نے بیٹی کی زندگی بدل کر رکھ دی!
تھامس رینڈیل پھیپھڑوں کے کینسر سے مر رہے تھے اور ان کے سینے میں ایک راز چھپا تھا۔۔ پچاس سال سے زیادہ پولیس سے بھاگنے کے بعد، لنفیلڈ کے تھامس رینڈیل نے بالآخر 2021 میں انتقال سے پہلے اپنے خاندان کو اپنا مجرمانہ راز بتا دیا۔ انہوں نے بتایا کہ ان کا اصل نام…
ڈکیتی کی وڈیوز فیسبک پر اَپ لوڈ کرنے والے کراچی کے ’وی لاگر گینگ‘ کی کہانی
کراچی کے ایک گنجان آباد علاقے میں قدرے سنسان سڑک کے وسط میں مسلح نوجوانوں کی ٹولی کچھ یوں کھڑی ہے، گویا کسی فلم کی شوٹنگ ہو رہی ہے، کیونکہ قریب ہی ایک نوجوان اس پورے منظر کو فلم بند کر رہا ہے وہاں سے گزرتے راہگیر بھی اس پوری سرگرمی کو ایک فلم کا…
جیکب آباد میں ڈاکوؤں کا پولیس پارٹی پر حملہ، پانچ اہلکاروں کے شہید ہونے کی اطلاعات
سندھ کے ضلع جیکب آباد کے مولاداد تھانے کی حدود میں واقع علاقے جاگیر میں بلوچستان کی پولیس پارٹی پر ڈاکوؤں کے حملے میں ایک سب انسپکٹر سمیت پانچ پولیس اہلکاروں کی شہادت کی اطلاعات ہیں شہید ہونے والوں میں اوستہ محمد تھانہ کے سب انسپکٹر طیب عمرانی، اہلکار…
لاہور: پولیس میں بھرتی کے لیے آٹھ لاکھ روپے کی ڈکیتی کرنے والا ملزم
پنجاب پولیس نے ڈکیتی میں ملوث ایک ایسے ملزم کو گرفتار کیا ہے، جس کا کہنا ہے کہ اس نے پولیس فورس میں بھرتی ہونے کے لیے آٹھ لاکھ روپے کا ڈاکہ ڈالا، تاہم پولیس کے مطابق ’اس بیان کی کوئی اہمیت نہیں‘ پولیس نے بتایا کہ لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ میں شیخوپورہ…