چینی سائنسدانوں کا کمال، روبوٹ میں انسانی خلیوں سے بنا زندہ دماغ لگا دیا!
چین نے ایک ’آرگنائیڈ‘ کے نام سے مشہور روبوٹ پیش کیا ہے، جو ایک ’لیب میں تخلیق کردہ انسانی دماغ‘ کا حامل ہے۔ سائنسدانوں نے اس میں انسانی اسٹیم سیلز سے تیار کردہ مصنوعی زندہ دماغ کا استعمال کیا ہے جو اہم کام انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ ایجاد ہائبرڈ…