کیا ایمازون کے روبوٹ انسانوں کی جگہ لے لیں گے؟
آن لائن بزنس کی بڑی کمپنی ایمازون نے امریکی ریاست میساچوسیٹس کے شہر بوسٹن کے مضافات میں قائم اپنی روبوٹکس لیبارٹری میں ’سپیرو‘ نامی روبوٹ تیار کیا ہے، جو انسانی ہاتھ جیسی مہارت کے ساتھ صارفین کو بھیجنے کے لیے اشیا کا انتخاب کرتا ہے یہ اب تک کا ایمازون کا…
ٹیسلا کا ’انسان نما روبوٹ‘ مستقبل قریب میں انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب کرے گا؟
حال ہی میں ٹیکنالوجی کی دنیا کے ارب پتی بادشاہ ایلون مسک نے اپنی ٹیسلا الیکٹرک کار کمپنی کی طرف تیار کیے گئے انسان نما روبوٹ کے جدید ترین پروٹو ٹائپ کی رونمائی کی ہے اس روبوٹ کا نام ’اوپٹیمس‘ رکھا گیا ہے جو سلیکون ویلی میں منعقدہ ایک پروگرام میں اسٹیج پر…
ٹیکنالوجی کی دنیا اور روبوٹ کے متعلق دو حیرت انگیز خبریں
پہلی خبر ہے انسانوں جیسی حرکات و سکنات کرنے والا روبوٹ کے بارے میں یہ کتنی عجیب بات ہے نا، کہ انسان اس بات کا فوری تعین کرنے میں تذبذب کا شکار ہو جائیں کہ وہ جس سے بات کر رہے ہیں، وہ ایک انسان ہے یا روبوٹ؟ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اٹلی…
شطرنج مقابلے میں روبوٹ نے اپنے حریف بچے کی انگلی توڑ دی
روس میں گزشتہ ہفتے منعقد شطرنج کے ایک مقابلے کے دوران ایک روبوٹ نے اپنے مد مقابل سات سالہ بچے کی انگلی توڑ دی۔ بچے کے والدین منتظمین پر کیس درج کرنے پر غور کر رہے ہیں تفصیلات کے مطابق روسی خبر رساں ایجنسی تاس نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ یہ حیران…
طبی تعلیم کے لیے انسان نما مریض اور بیمار بچہ روبوٹ
میامی – میامی میں واقع گومرڈ سائنٹفک میں ایک کمرے میں انسانی شکل کا مریض بستر پر لیٹا ہے، جو عین اسی طرح بات کرتا ہے کہ گویا انسان پر فالج کا حملہ ہوا ہے دوسرے کمرے میں ایک بچہ روبوٹ ہے جس کا الٹراساؤنڈ لیا جاسکتا ہے اور اس کا خون بھی بہتا ہے۔…
اپنا چہرہ اور آواز روبوٹ کو دیجیے اور ساڑھے تین کروڑ روپے کمائیے!
ماسکو – روس کی ایک روبوٹکس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جو کوئی بھی اسے روبوٹ کے لیے اپنے چہرے کے خدوخال اور آواز استعمال کرنے کی قانونی اجازت دے گا، اسے دو لاکھ ڈالر (ساڑھے تین کروڑ پاکستانی روپے) کی خطیر رقم دی جائے گی روسی میڈیا کے مطابق، یہ پیشکش…