رونالڈو کی برتری، میسی کا تاریخی ریکارڈ؛ BOAT پول میں کون بنے گا نمبر ون؟
فٹ بال کی تاریخ میں بہترین کھلاڑی کا انتخاب ہمیشہ سے ایک دلچسپ اور متنازع موضوع رہا ہے۔ کسی کے نزدیک کرسٹیانو رونالڈو اپنی غیر معمولی محنت، گول کرنے کی صلاحیت اور بڑے مقابلوں میں فیصلہ کن کارکردگی کی وجہ سے سب سے عظیم کھلاڑی ہیں، تو کوئی لیونل میسی کی…