ڈالر 250 روپے کی ریکارڈ سطح پر، بھارتی روپیہ تگڑا ہوگیا
ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قلت کے باعث ریٹ 250 روپے تک کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر آگیا ہے ایسے میں جب ایک طرف پاکستان میں روپے کی قدر روز بروز گھٹتی جا رہی ہے اور ڈالر اونچی اڑان بھر رہا ہے وہیں…
ڈالر اوپن مارکیٹ کے بعد انٹربینک میں بھی 200 روپے کا ہوگیا
ایف اے پی کے مطابق صبح 11 بجے کے قریب امریکی کرنسی 200 روپے تک پہنچ گئی تھی جو اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔ ملک میں زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹس میں ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ مستقل جاری ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اور…
ڈالر کی ڈبل سنچری, اوپن مارکیٹ میں 200 روپے کا ہوگیا
کراچی : امریکی ڈالر نے ڈبل سنچری مکمل کرلی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2روپے مہنگا ہوکر 200.50 روپے پر پہنچ گی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے اور ڈالر ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح پرٹریڈ رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر…
ڈالر ڈبل سینچری کی طرف رواں دواں، 196 روپے کی سطح عبور کر گیا
نئی حکومت آنے کے بعد امریکی ڈالر کی روپے کے مقابلے میں مسلسل چھ دن سے اونچی اڑان جاری ہے، جس نے منگل کو انٹربینک میں تاریخی بلند سطح 196 روپے کی سطح بھی عبور کر کے تمام رکارڈ توڑ دیے ہیں فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی) کے مطابق ڈالر گزشتہ روز…
ڈالر کی اڑان جاری، 194 روپے کی سطح عبور کر گیا، اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی
ملک میں ایک طرف جہاں اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بادل چھائے ہوئے ہیں وہیں، ڈالر بھی اڑان بھرتے ہوئے 194 روپے کی سطح عبور کر گیا ہے، کاروباری ہفتے کے آغاز پر 100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی تفصیلات کے مطابق پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے…