انیتا
فرنشڈ اپارٹمنٹس کے ایک بڑے بلاک کے سب سے سستے کمرے میں میڈیکل کے تیسرے سال کا طالب علم یعنی کہ اسٹیفین کلچکوف ٹہل ٹہل کر جانفشانی سے ایناٹومی کے بارے میں پڑھ رہا تھا۔ اس جانفشانی کے مارے اس کا حلق خشک ہو رہا تھا اور پسینہ اس کی پیشانی پر چمک رہا تھا…
شیطان کا چیلا اور روٹی
ایک غریب کسان ایک دن علی الصبح ہل چلانے کے لئے روانہ ہوا، ناشتے کے لیے روٹی ساتھ لے لی۔ کھیت میں پہنچ کر اس نے روٹی اپنے کوٹ میں لپیٹ کر ایک جھاڑی کے نیچے رکھ دی اور کام شروع کر دیا ۔ کچھ دیر بعد جب اس کا گھوڑا تھک گیا اور خود…
گرگٹ (مشہور روسی افسانہ نگار انتون چیخوف کی کہانی سے ماخوذ)
داروغہ جی نیا اوورکوٹ پہنے، ہاتھ میں ایک بنڈل اُٹھائے بازار کے چوک سے خراماں خراماں گزر رہے تھے۔ اُن کے پیچھے پیچھے اُن کا ایک کانسٹبل ہاتھ میں ایک ٹوکری لیے لپکا چلا آ رہا تھا۔ ٹوکری ضبط کیے گئے پھلوں سے اوپر تک بھری ہوئی تھی بازار میں ہر طرف خاموشی…
دو گز زمین (روسی ادب سے منتخب شاہکار افسانہ)
پیام ایک غریب کسان تھا، جو تین ایکڑ زمین کے ایک ٹکڑے کو کاشت کرکے اپنے خاندان کو پال رہا تھا۔ ایک دن ماسکو سے اس کی بیوی کی بڑی بہن اس کے گاؤں آئی۔ دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد دونوں بہنیں باتوں میں مصروف ہو گئیں۔ ان کی باتیں ختم ہوتے کا نام…
پنکھڑی (روسی ادب سے منتخب افسانہ)
شہر کے مضافات میں ایک روز علی الصبح ایک سنسان سڑک پر ایک خاتون اوراس کا چار سالہ لڑکا جا رہے تھے.. لڑکا، جو گلاب کے مانند تھا، بہت خوش خوش تھا۔ خاتون نہایت عمدہ لباس میں ملبوس تھی۔ مسرت کی وجہ سے اس کے ہونٹوں پر مسکراہٹ رقصاں نظر آ رہی تھی اور اپنے…
بھکاری (منتخب روسی افسانہ)
”جناب عالی، مجھ پر رحم کیجیے… مہربانی فرمائیں، ایک بےکس غریب کے حال پر ترس کھائیں.. بھوکا ہوں، تین دن سے کچھ نہیں کھایا… رات بسر کرنے کے لیے پانچ کوپک (روسی کرنسی سکے) بھی نہیں۔ خدا کی قسم پانچ سال تک گاؤں کے مدرسے میں پڑھاتا رہا ہوں، لیکن…