روس نے نیا مالیاتی نظام متعارف کرانے کا عندیہ دے دیا
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روس کی معیشت کو 1991 میں سوویت یونین کے انہدام کے بعد سے سب سے بدترین بحران کا سامنا ہے کیونکہ 24 فروری کو یوکرین پر صدر ولادمیر پیوٹن کے حملے کے سبب امریکا اور اس کے اتحادیوں نے روس پر سخت پابندیاں عائد کردی ہیں…