فوج کے جاسوس جانور، جن کی تربیت پر امریکہ اور روس نے کروڑوں خرچ کر دیے
وقتاً فوقتاً پاکستان اور بھارت کی سرحد پر ’جاسوس کبوتروں’ کی گرفتاری کی خبریں میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں اور ان کی بنیاد پر دونوں ملک ایک دوسرے کو طنز کا نشانہ بھی بناتے رہے ہیں واضح رہے کہ جی پی ایس، خفیہ انداز میں برقی آلات وغیرہ سے پیغام رسانی…