معصومیت کا استحصال
چند دن پہلے کی بات ہے، میں نے اپنے بچوں کی آیا (یولیا واسیلیونا) کو اپنے دفتر میں مدعو کیا تاکہ اس کی تنخواہ کی ادائیگی کی جا سکے میں نے یولیا واسیلیونا کو بیٹھنے کا اشارہ کرتے ہوئے کہا، ”بیٹھو۔۔ تمہیں تنخواہ دینے سے پہلے تمہارے سامنے کچھ حساب رکھنا…