ایس-کام: شمالی علاقہ جات میں سیاحوں کے لیے ’ٹورسٹ سِم‘ کتنی مفید؟
ملک میں ہر سال موسم گرما میں ملک کے بالائی علاقوں کی سیاحت کے لیے جانے والوں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے۔ رواں برس بھی جون میں تعلیمی اداروں کی تعطیلات کے دوران سیاحوں کی بڑی تعداد کا رخ کشمیر اور شمالی علاقہ جات، ناران، کاغان اور گلگت بلتستان…